09:40 pm
بٹ کوائن رکھنے والے افرادکے لیے بری خبر کرپٹو کرنسی کی قدر میں کتنی کمی ہوگئی

دنیا بھر کی سب سے معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن مارچ 2020 کے بعد رواں ہفتے تیزی سے اپنی قدر کھوتے ہوئے 15 فیصد تک کم ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بٹ کوائن ایشیائی سیشن میں 30 ہزار ڈالر پر مستحکم رہنے کے بعد 5 فیصد تک کم ہوکر 28 ہزار 800 ڈالر کا ہوگیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل مارچ 2020 میں بٹ کوائن نے اچانک 33 فیصد تک اپنی قدر کھوئی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بٹ میکس ریسرچ

حکومت کاسیاسی مخالفین سے بات چیت کا اشارہ لیکن ساتھ ہی بڑی شرط بھی عائدکردی
کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ بٹ کوائن کا کچھ حصہ دو مرتبہ خرچ ہوا جس سے ٹیکنالوجی پر اعتماد میں کمی آئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بٹ کوائن حالیہ دنوں میں تیزی سے بڑھا تھا جس کے بعد اس کی واپس نیچے آنے کی امید کی جارہی تھی۔بٹ میکس کی رپورٹ کے تناظر میں میلبورن میں آئی جی مارکیٹس کے تجزیہ کار کائیل روڈا نے کہا کہ 'آپ کسی ایسے بازار میں زیادہ سے زیادہ معقولیت کا تقاضا نہیں کرنا چاہیں گے جو بٹ کوائن کی طرح ناقابل
عمل اور نئی ہو کیونکہ یقینا اس میں پلٹنے کی صلاحیت ہے'۔ان کا کہنات ھا کہ 'لوگوں نے شاید اس کی طرف دیکھا اور سوچا کہ یہ خوفناک اور حیران کن لگ رہا ہے اور اب اسے فروخت کرنے کا وقت آگیا ہے'۔بٹ کوائن دو ہفتوں قبل 42 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کرنے کے بعد 30 فیصد نیچے آگیا ہے جس سے خدشات میں اضافہ ہورہا ہے جہاں یہ ریگولیٹرز کی توجہ کا مرکز بھی بنتا جارہا ہے۔منگل کو امریکی سینیٹ میں ہونے والی سماعت کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کے منتخب کردہ امریکی خزانے کے سربراہ جینیٹ یلن نے اس خدشے کا اظہار کیا کہ کریپٹو کرنسیز کو غیر قانونی سرگرمیوں کی مالی اعانت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
۔یہ سماعت ایسے وقت میں ہوئی جب گزشتہ ہفتے بٹ کوائن کے عالمی سطح پر ریگولیشن کے لیے یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لگارڈ کا مطالبہ سامنے آیا تھا۔اس کے علاوہ دوسری سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایتھریم بھی ایک ہفتے کی کم ترین سطح ایک ہزار 41 ڈالر 22 سینٹ پر آنے کے بعد بحالی کی جانب جاتے ہوئےایک ہزار 144 ڈالر پر مستحکم ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

‏سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ آپ الیکشن کی پرچی پر بار کوڈ لگوائیں یا خود بکسے میں بیٹھ جائیں۔ مریم نوا ز

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔۔15 ممالک کے شہریوں کی آمد این سی او سی کی اجازت سے مشروط، نوٹیفیکیشن جاری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

 قطر ایئرویز کا بڑا اعلان۔۔۔۔،سیالکوٹ کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں چلائی جائیں گی۔