09:46 pm
شاہد آفریدی کونسی غیر ملکی کمپنی کے  پاکستان میں برانڈ ایمبسڈر بن گئے ؟

شاہد آفریدی کونسی غیر ملکی کمپنی کے  پاکستان میں برانڈ ایمبسڈر بن گئے ؟

09:46 pm

پاکستانی آٹو موبائل کمپنی میں X70 کے نام سے ایس یو وی ماڈل کی گاڑی لانچ کرنے والی غیر ملکی کمپنی نے لانچنگ کے بعد کوئی بھی ایسا اقدام نہیں کیا تھا کہ جس سے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائے جائے تاہم اب کمپنی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو اپنا برانڈ ایمبسڈر مقرر کر لیا ہے۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ پروٹون نے اس سے قبل اپنا کوئی برانڈ ایمبسڈر مقرر نہیں کیا تھا تاہم اب انہوں نے صرف شاہد آفریدی ہی کا انتخاب اس لیے کیا ہے
کیونکہ انہیں نہ صرف کھیلوں کی دنیا میں بلکہ اس کے علاوہ بھی دنیا بھر میں لوگ جانتے ہیں۔شاہد آفریدی اس سے قبل بھی کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے لیے کام کر چکے ہیں کیونکہ ان کے کھیلنے کے مخصوص انداز اور ذاتی شخصیت کی وجہ دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ان کی بولنگ کا انداز بھی خاصا مشہور ہے مگر ان کی وجہ شہرت خاص بیٹنگ اسٹائل ہے جس کی وجہ سے انہیں بوم بوم کا نام دیا جاتا ہے
۔پروٹون پاکستان نے گزشتہ سال دسمبر میں پروٹون X70 کے نام سے ایک ایس یو وی متعارف کرائی تھی جو کہ مدمقابل آٹو موبائل کمپنیوں ڈی ایف ایس کے 580، کیا اسپورٹیج، ہونڈرائی ٹوسکان اور نئی آنے والی مورس گیراج کی ایچ ایس کے مقابلے پر لائی گئی تھی۔تاہم اب پروٹون پاکستان کی جانے سے نئی کار ساگا لانچ کی جا رہی ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہےکہ یہ گاڑی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال