01:36 pm
وفاقی دارالحکومت میں مہنگائی کا سونامی آگیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت میں مہنگائی کا سونامی آگیا ،یوٹیلیٹی سٹوز پر مختلف اشیا کی نئی قیمتوںمیں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈزکاکوکنگ آئل اورگھی مہنگا ہو گیا ہے ،کوکنگ آئل 45 روپےفی
لٹرتک مہنگاکردیا گیا ،گھی کی فی کلوقیمت میں 26 روپےتک اضافہ ،خشک دودھ اوربچوں کادودھ 100 روپے، ٹی وائٹنرز 600 گرام 32 روپے،دیسی گھی کی ایک کلوقیمت میں 197 روپے، اسٹیشنری آئٹم کی قیمتوں میں 13 روپے،شیمپو کی بوتل 6 سے 30 روپے، کولڈڈرنکس کی قیمتوں میں 15 روپےتک اضافہ کردیا گیا ہے ۔‎

تازہ ترین خبریں

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!

ہم اسلام آباد میں ایک دن احتجاج کیلئے نہیں آ رہے بلکہ وہاں بیٹھ کر ۔۔۔ عمران خان نئی مشکل میںپھنس گئے

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچوہدری

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔ عمران خان کب تک کسی پر رہیں گے!فیصلہ کون کریگا

جوافسرنتائج نہیں دے گا وہ عہدے پر نہیں رہے گا،وزیراعلیٰ پنجاب

عمران حکومت کیخلاف بڑے’’پلان‘‘ کی تیاری ،پی ڈی ایم کی بیٹھک کل ہوگی

یوم پاکستان: آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

بلاول تین صوبوں میں ’’تبدیلی‘‘ کیلئے سرگرم،سپیکر قومی اسمبلی بھی نشانے پر

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

بلوچستان: مختلف واقعات میں 9افراد جاں بحق،13 زخمی

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش