03:18 pm
بجلی کے بعد چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا خدشہ،ملک بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے خدشے کے پیش نظر قیمتوں میں متوقع اضافہ روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں کہا ہے کہ حکومت کوقیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کا پابند کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چینی کی قیمتوں میں متوقع اضافہ روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ، درخواست اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی جانب
سے دائرکی گئی۔جس میں درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھراضافےکاخدشہ ہے، حکومت کوقیمتوں میں اضافہ روکنےکیلئےاقدامات کا پابند کیا جائے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ چینی کی ذخیرہ اندوزی روکنےکیلئےبھی اقدامات کاپابندکیاجائےیاد رہے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے5لاکھ ٹن تک چینی کی درآمد کی اجازت دیتے ہوئے قیمتیں کم رکھنے کے لیے سیلز ٹیکس ختم کرنے کی منظوری دی تھی جبکہ سفید اور خام چینی کی درآمد پر 5.5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کم کر کے 0.25 فیصد کرنے کی منظوری بھی دی گئی، فیصلےسےشوگر ملز30جون تک 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

پاکستان : کورونا سے مزید36افراد جاں بحق

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا