11:42 am
مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی گرادی گئی،چینی بحران کاخدشہ،اوپن  ماکیٹ میں قیمت 100روپےفی کلوسے بڑھ کرکہاں تک پہنچ گئی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں چینی کا بحران پیدا ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے، اوپن مارکیٹ میں قیمت 100 سے 120 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، چینی ڈیلروں نے بھی تحفظات کا اظہارکر دیا، صوبائی حکومت نے درآمد کرنے کی تیاری کرلی خیبرپختونخوا میں چینی کے بحران کے خدشات پیدا ہو گئے، پشاور کی اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں جاری اضافے کو روکا نہ جا سکا، فی کلو قیمت 100 سے 120 روپے ہو گئی۔چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت سے
جہاں شہری پریشان ہیں وہیں ڈیلروں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، ڈیلروں کا کہنا ہے کہ چینی جب مہنگی ملے تو مہنگائی ہی فروخت ہو گی، سستی فروخت کرنے سے کاروبار میں نقصان ہوگا۔صوبائی حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت اور خدشات سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کر دیں، محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق چینی کی قیمتوں کو کںٹرول کرنے سمیت دیگر مسائل پر قابو پانے کے لیے چینی درامد کی جائے گی۔چینی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ چند ہفتوں کے
دوران دیکھنے میں آیا جبکہ مزید اضافے کے خدشات بھی ظاہر کیے جارہے ہیں

تازہ ترین خبریں

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ،مصطفی نواز

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مسترد

 ملک میں عوامی راج کا سورج طلوع ہونے والا ہے،بلاول

سپریم کورٹ نےذمہ داری الیکشن کمیشن کےکندھوں پرڈال دی ،فردوس عاشق اعوان

 الیکشن کمیشن کو قابل شناخت بیلٹ پیپرز چھاپنے ہوں گے، اٹارنی جنرل

 شفاف و آزادانہ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیساتھ تعاون ضروری ہے،لطیف کھوسہ

ہنگو:مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی

سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن خفیہ کرانے کی رائے دی،شبلی فرازنوکری کر نے پر مجبور ہیں،مریم اورنگزیب

سپریم کورٹ نےسینیٹ الیکشن میں شفافیت کیلئے زبردست فیصلہ دیا ،فیصل جاوید

سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی حوصلہ شکنی کا موقف تسلیم کرلیا ،فواد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن دلچسپ ہونگے،شیخ رشید

سپریم کوٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،شبلی فراز

وزیراعظم وزراء کی کارکردگی سے ناخوش : وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے

نامور اداکار اعجاز درانی انتقال کر گئے