08:09 pm
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی صنعتوں کو قیمتوں میں فوری کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں جس سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق رواں سال کے دوران
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت تین سو سے ساڑھے تین سو روپے کلو تک ہونے سے عوام پر بوجھ بڑھا جنہیں ریلیف دینے کے لئے پی وی ایم اے کے چئیرمین شیخ عبدالوحیدنے وزیر اعظم عمران خان کو خطوط ارسال کئے اور وزیر خزانہ شوکت ترین اور وزیر صنعت خسرو بختار سمیت اعلیٰ حکام سے متعدد ملاقاتیں کیں اور انھیں قائل کیا کہ ٹیکسوں میں معمولی کمی سے عوام کو ریلیف دیا جا سکتا ہے جس سے ملکی خزانے پر بھی کوئی خاص بوجھ نہیں پڑے گا۔ ان کی کوششوں کی نتیجہ میں حکومت نے اس صنعت پر عائد تین فیصد فردرسیلزٹیکس ختم کر دیا جبکہ ایف بی آر نے اس سلسلہ میں باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے جو فوری طورپر نافذ العمل ہو گیا ہے۔پی وی ایم اے کے چئیرمین شیخ عبدالوحیدنے کہا کہ پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی سالانہ پیداوار تقریباً پینتالیس لاکھ ٹن ہے اور حکومت کی جانب سے ٹیکس میں کمی سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا جس کے لئے ہم وزیر اعظم عمران خان، وزیر خزانہ شوکت ترین اور وزیر صنعت خسرو بختارکے مشکور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں