11:40 am
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

جدہ (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔سعودی عرب میں جمعہ کے روز بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی سطح پر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت پر بھی مرتب ہوئے۔ لیکن مملکت کےمختلف علاقوں میں سونے کی خریداری کے رحجان میں کمی دیکھنے میں آئی۔ جمعہ 24ستمبر کو 24 قیراط والے سونے کی فی گرام قیمت 209.90 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹس میں 21 قیراط والے سونے کی مانگ ہمیشہ زیادہ رہتی ہے اس حوالے سے بھی 21 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 183.67 ریال ( 48.98 ڈالر) رہے۔18 قیراط والا ایک گرام سونا 157.43 ریال جبکہ 14 قیراط کے ایک گرام سونے کے نرخ 122.44 ریال رہے۔ مملکت میں سونے کی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6532.50 ریال (1742 ڈالر) رہی جبکہ ایک سونے کا پونڈ 1469.33 ریال کے حساب سے فروخت ہوا۔۔۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا