11:57 am
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔!!!!موجیں لگ گئیں، حکومت نے اہم اعلان کردیا

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔!!!!موجیں لگ گئیں، حکومت نے اہم اعلان کردیا

11:57 am

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان کے صوبہ پنجاب میں آج کل ٹریفک پولیس گاڑیوں کو روک کر ان کے شیشوں پر لگے کالے اسٹیکر اتار رہی ہے۔ یہ اسٹیکر گاڑیوں کی سائیڈ کے شیشوں اور پچھلی طرف موجود اسکرین کو سیاہ کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ایک دن میں 155 گاڑیوں کو روک کر ان کے شیشوں پر لگے کالے اسٹیکر اتارے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مارچ 2007 میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایت پر تمام
صوبوں کی محکمہ داخلہ نے بیک وقت گاڑی کے کالے شیشے رکھنے پر پابندی عائد کی تھی۔ اس حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں سڑکوں پر موجود ایسی گاڑیاں جن کے شیشے کالے ہیں ان کو روک کر ان کی تلاشی لی جائے اور ان کے کالے اسٹیکر اتار دیے جائیں۔اس نوٹی فکیشن میں کالے شیشوں سے متعلق اتنی ہی بات کی گئی ہے۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموٹو پارٹس اینڈ ایسیسریز مینوفیکچررز کے سابق سیکریٹری جنرل محمد ارشد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بننے والی کسی بھی کار کے شیشے کالے نہیں کیے جاتے۔ جتنی بھی باہر کی کمپنیاں ہیں ان کے دیگر ملکوں کے بنائے جانے والے ماڈلز میں کالے شیشے استعمال کیے جاتے ہیں لیکن پاکستان کے ماڈلوں میں یہ نہیں ہوتا۔درآمدی کاروں کا کاروبار کرنے والے لاہور کے ایک تاجر کا کہنا ہےکہ ہم جاپان سے جتنی بھی کاریں امپورٹ کرتے ہیں ان کی اکثریت کے پچھلے تین شیشے کالے ہوتے ہیں البتہ فرنٹ اور پہلی سیٹوں کے کالے نہیں ہوتے کیونکہ جاپان میں اب یہ قانون بنا دیا گیا ہے۔ اس لیے تقریبا ہر گاڑی ایسے ہی آتی ہے۔ میرے خیال میں شاید گاڑی میں بیٹھے افراد کی پرائیویسی کے لیے ایسا کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ