04:43 pm
ڈالر کی بریکیں فیل   ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان چھایا رہا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 171 روپے 13 پیسے کی ریکارڈ سطح
پر پہنچنے کے بعد بند ہو گیاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان چھایا رہا ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 43 ہزار 883 پوائنٹس پر تھا لیکن کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 44 ہزار 172 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ ترقی کا سفریونہی جاری نہیں رہ سکا اور کمی واقع ہونی شروع ہو گئی۔ انڈیکس میں اب تک 661 پوائنٹس کی نفی ہو چکی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 43 ہزار 221 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 