02:35 pm
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ۔۔۔

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی سرگرمیوں میں بہتری کی صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں خام تیل کے نرخ 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتے ہیں۔یہ بات روس کے نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نووک نے صحافیو ں سے گفتگو کے دوران کہی۔انھوں نے کہا کہ تیل کے نرخوں میں اتار چڑھائو معمول کی بات ہے،عالمی منڈی میں اس وقت خام تیل کے نرخ 83 ڈالر تک
پہنچ چکے ہیں اور اگر صورتحال برقرار رہی تو مستقبل میں یہ 100 ڈالر فی بیرل بھی تک جاسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس ساری صورتحال کے باوجود وہ متوازن حالات کے لیے بھی پرامید ہیں اور اس حوالے سے تمام ممکن اقدامات کررہے ہیں۔الیگزینڈر نووک نے کہا کہ روسی خام تیل کی پیداوار ابھی تک کورونا وائرس سے قبل کی سطح پر نہیں پہنچ سکی، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ عالمی طلب بڑھنے سے اس کی مانگ بھی بڑھ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ بحران سے قبل روس کی آئل پیداوار 11 ملین بیرل یومیہ تھی ۔واضح رہے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن بعد اضافہ ہوتا جارہا ہے اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بھی بڑھ رہی ہے جس سے عام شہری شدید پریشان ہیں۔اگر روسی صدر کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل یونہی مہنگا ہوا تو پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30سے 40روپے اضافے کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے

پاکستان کے دو بڑے صوبوں میں گیس نا پید ہو گئی 

آصف زرداری نے پہلے بھی بڑھک ماری ۔۔۔پھر چوہدری شجاعت کےپاؤں پڑکرخط لکھوایا، اور اب۔۔۔!

بڑی  خبر۔۔۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق میں اختلافات پیدا ہو گئے

عمران خان کی گرفتار ی ۔۔۔آصف زرداری بھی میدان میں ۔۔۔ بڑابیان سامنے آگیا

پولیس نےپی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔۔۔ گرفتار کر  کے کہاں لے جایا جا رہا ہے۔۔۔؟ اہم خبر

اب یہ تجربہ بھی کر کے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرالیں گے۔۔۔ قمر زمان کائرہ نے لائحہ عمل بتا دیا

وفاق کی جانب سے معطل سی سی پی او لاہور سپریم کورٹ سے بحال

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری