11:16 am
140یا150روپے۔۔فی لیٹر پٹرول میں کتنا اضافہ ؟۔۔ اوگرا نے صبح صبح عوام پر پٹرول بم گرادیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے ہوگا

xاسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کردی۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن 
کو ارسال کردی، نئی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے، رد و بدل کی صورت میں نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا۔اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 5 روپے 90 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 10 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کریگا، قیمتوں کا حتمی اعلان کل (15 اکتوبر کو) ہوگا۔واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو بھی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8.82 روپے فی لیٹر تک مہنگی کی تھیں۔عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح 80 ڈالر پر پہنچ چکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا