04:01 pm
اب آپ سعودی عرب سے گاڑی پاکستان بھجوا سکتے ہیں  لیکن کس شرط پر؟گاڑی گفٹ سکیم متعارف کروا دی گئی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) گاڑی گفٹ اسکیم کے تحت سعودی عرب سے پاکستان گاڑی بھیجنے کے لیے شرائط بتادی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ’گاڑی گفٹ اسکیم‘ کے طریقہ کار کو آسان بنا دیا ہے ، جس کے تحت سعودیہ سمیت دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی 2 سال میں ایک مرتبہ استعمال شدہ گاڑی بھیج سکتے ہیں تاہم سعودی عرب سے گاڑی
بھیجنے والے کو اپنے اقامہ کی کاپی جمع کرنا ہوگی ، ماہانہ آمدن کا سرٹیفکیٹ اور پاسپورٹ کی کاپی بھی دینا ہوگی جس پر سعودی عرب میں پہلی بار آنے کی مہر لازمی لگی ہو ، پاکستان میں جس کو گاڑی گفٹ کی جا رہی ہو اس شخص کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی بھی درکار ہوگی۔میڈیا رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ گاڑی گفٹ اسکیم کے تحت بھیجی جانے والی گاڑی 5 سیٹر ، تین سال جب کہ 7 سیٹر پانچ سال سے زیادہ پرانی نہیں ہونی چاہیئے ، مملکت سے گاڑی بھجوانے کے لیے پاکستانی سفارت خانے یا قونصلیٹ کا کمرشل سیکشن وہیکل امپورٹ فارم جاری کرتا ہے جسے پر کرکے جمع کرانا ہوتا ہے ، مزکورہ فارم پر یہ معلومات درج کرنا لازمی ہے کہ گاڑی کسے دی جائے گی کیوں کہ گاڑی پاکستان میں اپنے کسی خونی رشتے دار کو گفٹ کی جا سکتی ہے۔اس ضمن میں سعودیہ میں پاکستان قونصلیٹ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ گفٹ کے تحت دی جانے والی گاڑی ڈیوٹی فری ہوتی ہے ، کیوں کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے بلکہ متعلقہ ادارہ پرانی گاڑی کے حساب سے اس پر لاگو ہونے والا کسٹم وصول کرتا ہے ، گاڑی بھیجنے والے کو سعودی عرب سے ہی ڈیوٹی ٹرانسفر کرنا ہوگی جب کہ گاڑی پہنچنے پر پاکستان میں ڈیوٹی وصول کی جائے گی ، یہاں کسٹم حکام گاڑی کی ترسیل اور دیگر معاملات طے کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے