01:01 pm
کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ پنجاب میں آٹا ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سستا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبورہوگئے، کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1500 روپے تک ہے، کراچی میں
آٹے کا تھیلا پنجاب کے بڑے شہروں سے 400 روپے تک مہنگا ہے۔ اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ حیدر آباد 1460 اور سکھر میں آٹے کا تھیلا 1340روپے تک ہے ،لاڑکانہ میں آٹے کا تھیلا 1320روپے تک میں فروخت ہورہا ہے جبکہ خضدار میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1400 روپے تک ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمار میں کہا گیا کہ کوئٹہ میں آٹے کا تھیلا 1380 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے ، بنوں1280،پشاور میں آٹے کے تھیلیکی قیمت 1100 روپے تک ہے جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کا تھیلا1100 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے،پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 روپے تک ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

مریم نواز کی ایک اور آڈیو صحافی کے ہاتھ لگ گئی، کب لیک کی جائے گی؟ تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

منی بجٹ میں کون کونسی چیزیں مہنگی ہونیوالی ہیں؟حکومت شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیار

جہانگیر ترین نے عمران خان کی حکومت گرانے کی دھمکی دی اور کوشش بھی کی، وزیراعظم کی قریبی شخصیت کا دعویٰ

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

پاکستان کے ایک ہی ہاسٹل میں میڈیکل کی 2 طالبات کی پراسرار موت ، کیس کے پراسرار ہوتے ہی  ہاسٹل انتظامیہ نے ہاسٹل عمارت میں حیران کن کام کر ڈالا

طلبا و طالبات کیلئے سب سے بڑی خبر ، دسمبر کی کس تاریخ سے سکول بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی تیار ی کر لیں ، ملک میں خوب موسلا دھار بارشوں کا اعلان ، کس تاریخ سے 3 ماہ تک مسلسل  بادل برسنا شروع ہو جائیں گے ؟جانیں 