11:54 am
ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیلئے تیار، ڈالر 173 روپے سے تجاوز کرتے ہوئے 174روپے کی جانب تیزی سے گامزن - ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 173روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر173روپے سے تجاوز کرتا ہوا174روپے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.75روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.10روپے سے بڑھ کر172.85روپے اور قیمت فروخت171.20روپے سے بڑھ کر172.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.70روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید171.20روپے سے بڑھ کر172.80روپے اور قیمت فروخت171.60روپے سے بڑھ کر173.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید234روپے سے بڑھ کر235.50روپے اور قیمت فروخت236روپے سے بڑھ کر237.50روپے پر آ گئی ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے