04:26 pm
بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی  کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق  سی پی پی اے نے نیپرا سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کی درخواست کی ہے کہ ، نیپرا 27 اکتوبر 
کو سماعت کے بعد سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ کرے گا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیلئے تیار، ڈالر 173 روپے سے تجاوز کرتے ہوئے 174روپے کی جانب تیزی سے گامزن - ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 173روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر173روپے سے تجاوز کرتا ہوا174روپے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.75روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.10روپے سے بڑھ کر172.85روپے اور قیمت فروخت171.20روپے سے بڑھ کر172.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.70روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید171.20روپے سے بڑھ کر172.80روپے اور قیمت فروخت171.60روپے سے بڑھ کر173.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید234روپے سے بڑھ کر235.50روپے اور قیمت فروخت236روپے سے بڑھ کر237.50روپے پر آ گئی ۔

تازہ ترین خبریں

آپ لوگ بہت تاخیر کرتے ہو، ہم اپنے 5ارب ڈالر کیوں بلاک کروائیں ، شاہ سلمان کا شہباز شریف سے شکوہ

سرگودھا کے رہائشی 52سالہ شوہر کونوجوان لڑکی سے محبت کی شادی کرنا مہنگا پڑ ا ، بیوی نے ایسا کام کر ڈالا کہ پولیس حرکت میں آگئی

جو لوگ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں نہیں انہیں کیسے 2 ہزار ملیں گے؟پیسے لینے کیلئے یہ خبر ضرور پڑھیں

حکومتی اتحادی نئے چیئرمین نیب کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر متفق

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

وزیراعظم نے غریب گھرانوں کو ماہانہ کتنے ہزارروپے دینے کااعلان کردیا،قوم کےلیے خوشی کی خبرآگئی

دنیش کارتک کی بابر اعظم سے متعلق بڑی پیش گوئی

صحافی کے کس سوال پر عمران خان پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

حکومت کا بائیک اور رکشہ والوں کے لیےبڑا فیصلہ

تالہ دیکھا تو بیٹے کو فون کیا جواب ملا جہاں جانا ہے چلے جائیں۔۔۔ اولڈ ایج ہومز میں موجود بزرگ ہمارے لیے سبق، اصل قصوروار کون؟

یہاں کے لوگ مگرمچھ کی پوجا کرتے تھے۔۔ دنیا کے قدیم ترین شہر اور ان سے جُڑی حیرت انگیز کہانیاں

جب مر جاؤں گی تب ہم ساتھ جنت میں رہیں گے ۔۔ عمر شریف کی اہلیہ نے شوہر کو یاد کرتے ہوئے مداحوں کو بھی ان کی یاد دلا دی

بادشاہ کی قبر پر کتبہ بھی نہیں لگایا جاتا۔۔ سعودی عرب میں قبریں کچی کیوں رکھی جاتی ہیں؟ جانیں اہم معلومات

حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی،پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر بڑی سیاسی جماعت کااحتجاج کااعلان