04:27 pm
تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ، خام تیل کی قیمت میں 50سینٹ فی بیرل کا اضافہ ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل 82.19ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ، اکتوبر میں اب تک امریکی خام تیل 9.54فیصد مہنگا ہو چکا ہے ، عالمی مارکیٹ مں بینچ مارک لندن برینٹ آئل 30سینٹ فی بیرل مہنگا ہو گیا ۔بینچ مارک لندن آئل 84.62ڈالر فی بیرل پر پہنچ چکاہے ۔ عالمی مارکیٹ میں اکتوبر میں
بینچ مارک لندن آئل 7.91فیصد مہنگا ہو چکا ہے ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کیلئے تیار، ڈالر 173 روپے سے تجاوز کرتے ہوئے 174روپے کی جانب تیزی سے گامزن - ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ بد ترین گراوٹ کا شکار ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر روپے کی قدر کو گراتا ہوا 173روپے کے قریب پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر173روپے سے تجاوز کرتا ہوا174روپے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.75روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.10روپے سے بڑھ کر172.85روپے اور قیمت فروخت171.20روپے سے بڑھ کر172.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 1.70روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید171.20روپے سے بڑھ کر172.80روپے اور قیمت فروخت171.60روپے سے بڑھ کر173.30روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید234روپے سے بڑھ کر235.50روپے اور قیمت فروخت236روپے سے بڑھ کر237.50روپے پر آ گئی ۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر