06:20 pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا ؟ ہوشربا خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شادی کے خواہش مند حضرات اب دلہنوں کیلئے ٹماٹر پیاز ہی خرید لیں تو بہتر ، پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے ہزار کا اضافہ ہو گیا ؟ ہوشربا خبر ۔۔۔ شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی سونے کی قیمت میں تیز رفتار اضافہ جاری ہے۔ آج ایک ہی دن میں سونے نے اتنی بڑی چھلانگ لگائی ہے کہ مہنگائی کے اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت
ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 2144 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ چار ہزار 767 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ یہاں ایک اونس سونا 18 ڈالر کے اضافے سے 1781 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا