01:57 pm
سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں حکومت میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور یہ 54 روپے تک گرگیا ہے۔روپے کی قدر میں سب سے بڑی کمی سقوط ڈھاکا کے موقع پر ہوئی تھی جب اس کی قدر
58 فیصد کم ہوگئی تھی، جب کہ گزشتہ 40 ماہ میں پاکستانی کرنسی 30.5 فیصد گراوٹ کا شکار رہی۔مشرف کے دور میں ڈالر 60 روپے، پیپلزپارٹی کے دور میں 90 روپے کے گرد رہا، ن لیگ کے دور میں 123 روپے تک پہنچ گیا۔ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان کا کہنا تھا کہ ملک کی مالی پالیسی، زری اور شرح مبادلہ کی پالیسیوں کی تابع ہوگئی ہے۔ایس ڈی پی آئی ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی گزشتہ 8 برس میں ہوئی کیوں کہ ن لیگ دور حکومت میں روپے کی قدرمیں مصنوعی طور پر اضافہ کیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق، پی ٹی آئی دور حکومت میں گزشتہ 3 سال 4 ماہ (40 ماہ) کے دوران اگست، 2018 سے دسمبر،2021 کے دوران ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں 30.5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اگست 2018 میں ایک ڈالر 123 روپے کا تھا جو کہ دسمبر، 2021 میں 177 روپے کا ہوچکا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں روپے کی قدر میں یہ دوسری بڑی کمی واقع ہوئی ہے، اس سے قبل سقوط ڈھاکا کے وقت پاکستانی روپے کی قدر میں ڈالر کے مقابلے میں 58 فیصد کمی واقع ہوئی تھی، جب 1971-72 میں ایک ڈالر 4.60 روپے سے بڑھ کر 11.10 روپے کا ہوگیا تھا۔آزاد ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں حالیہ گراوٹ آئی ایم ایف کے پیشگی اقدامات کی وجہ سے ہے اور اس کا میکرو اکنامک بنیادوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا