01:31 pm
موٹرسائیکل اور گاڑی سستی؟ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف غربت اور مہنگائی کا رونا، دوسری طرف گاڑیوں کی خریداری،رواں سال  ساڑھے 14 لاکھ گاڑیاں وموٹرسائیکلیں رجسٹرڈ کروا ئی گئیں۔لاہورمیں رواں سال 65 ہزارگاڑیاں جبکہ ساڑھے 4لاکھ سے زائدموٹرسائیکلیں 
رجسٹرڈ ہوئیں ۔اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 40 فیصد رجسٹریشن میں اضافہ ہوا۔ سٹی 42کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کے باوجود گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال شہریوں نے 14 لاکھ 6 ہزارموٹرسائیکلیں اور گاڑیاں رجسٹرڈ کرائیں۔ پنجاب بھر میں 1 لاکھ 5 ہزار893 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔لاہور میں رواں سال 65 ہزار گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔ پنجاب بھرمیں رواں سال 12 لاکھ 86 ہزار موٹر سائیکلیں جبکہ لاہور میں ساڑھے 4 لاکھ موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہوئیں۔ گزشتہ سال کی نسبت گاڑیوں، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں 40 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ سے محکمہ ایکسائز رجسٹریشن کی مد میں 8 ارب 33 کروڑ کی رقم وصول کی ہے، جبکہ لاہور میں پونے 5 ارب سے زائد کی رقم وصول ہوئی جوکہ گزشتہ سال کی نسبت سے 4 ارب 33 کروڑ روپے اضافی ہے۔

busniess news in urdu

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں