07:12 pm
مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادینے  کی تیاریاں،نیپرانے بجلی مزیدمہنگی کرنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیپرا بجلی 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی ۔ سی پی پی
اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی ہے،اضافہ نومبر 2021 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ،نومبر میں پانی سے 33٫21 فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ کوئلہ سے 16٫26 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔ واضح رہے فرنس آئل 1٫71,ہائی اسپیڈ ڈیزل سے 0٫29 فیصد بجلی پیدا کی گئی ۔نومبر میں ڈیزل سے 27 روپے 20 پیسے فی یونٹ کی مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی ،فرنس آئل سے 20 روپے27 پیسے فی یونٹ کی بجلی پیدا کی گئی ۔ خیال رہے نومبر میں گیس 12٫89,ایل این جی سے 14٫25 فیصد بجلی پیدا کی گئی،اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے