09:09 pm
ٹماٹر، انڈے، چینی, ایل پی جی، اور خواتین کے جوتوں سمیت 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر، انڈے، ایل پی جی، چینی اور خواتین کے جوتے
سمیت 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اعتراف وفاقی سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت منعقدہ نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیران، معاونین خصوصی اور وزارتوں کے سیکریٹریز نے بھی شرکت کی۔سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ چینی، انڈے، ٹماٹر، ایل پی جی اور خواتین کے جوتوں سمیت 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پانچ اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے جب کہ 23 اشیا کی قیمتوں میں استحکام پایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔