10:16 am
ڈالر اچانک 200پر ۔۔۔صبح صبح خبر نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیئے

ڈالر اچانک 200پر ۔۔۔صبح صبح خبر نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دیئے

10:16 am

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن پارلیمنٹ سید خورشید شاہ نے ڈالر کی قیمت 200 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ
ڈالر اور پٹرول کی قیمت 200 روپے تک پہنچ جانے کی بات اب نوشتہ دیوار ہے۔ پی پی رہنما نے حکمراں جماعت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف جب سے وجود میں آئی ہے وہ ڈرائی کلین ہی ہے۔یہ اتنا جھوٹ بولتے ہیں کہ دھرتی بھی ہل جائے، پی ٹی آئی والوں کے جھوٹ کی وجہ سے ملکی معشیت تباہ ہوچکی ہے۔رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو معیشت، ڈالر اور روپے کے درمیان کا فرق پتہ نہیں ہے، اسے یہ تک پتہ نہیں کہ ڈالر کے ساتھ گیس ،بجلی ،تیل اور ملکی معیشت وابستہ ہے، یہ لوگ منی بجٹ کے ذریعے ملک کو گروی رکھنے جا رہے ہیں، منی بجٹ کے بعد ملک میں ایک نہیں دو وزیر اعظم ہوں گے، ایک ایگزیکٹیو وزیراعظم اور دوسرا اسٹیٹ بنک کا گورنر بھی وزیر اعظم ثابت ہوگا۔دوسری جانب منگل کے روز کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 179 روپے ہو گئی۔ جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدرمیں 24 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس سے ڈالر کی قیمت 176 روپے 75 پیسے ہوگئی۔جبکہ منگل کے روز وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں بھی رد و بدل کر دیا۔ پٹرول پر 4.77 فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.30 فیصد جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 2.70 فیصد شرح مقرر کردی گئی ۔

Dollar News in Urdu

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

جشن آزادی کی تقریب میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

عمران کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے