01:56 pm
تیل کی قیمتوں میں اضافہ ، مہنگائی چالیس سال کی بلند ترین سطح پر ۔۔سونا اور چاندی بھی مزید مہنگا ہو گیا

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک )  امریکہ میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح کو چھو گئی ۔ رواں ماہ کے 13 دنوں میں  مہنگائی گزشتہ ماہ سے 7 فیصد بڑھی ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق  امریکہ  سپلائی چین اور کارکنوں کی قلت کے باعث مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہو رہی ہیں ،  حکومت کی جانب سے شرح سود میں کمی کی گئی مگر اس کے بھی مثبت  اثرات سامنے نہیں آئے ۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی دو ماہ کی بلند ترین سطح پر ہیں ، امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.42 ڈالر فی بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 82.64 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت 1.10 ڈالر بڑھنے کے بعد 84.82 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ، سونا فی اونس 8.80 ڈالرز کے اضافے کے بعد 1827.30 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی فی اونس قیمت میں 40 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد چاندی فی اونس 40 سینٹ کا اضافہ ہوا ، چاندی کی قیمت 23.21 ڈالر پر پہنچ گئی ۔   
business news in urdu   

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار