03:55 pm
1ہزار سی سی گاڑیوں کی قیمتوں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟ نئی گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئےبُری خبر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) منی بجٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے پیش نظر گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے باعث گاڑیوں کی خریدوفروخت بھی متاثر ہونے لگی۔منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو 
دگنا کیا گیا ہے جس کے پیش نظر بڑی سے بڑی اور عمدہ سے عمدہ گاڑیاں شورومز میں موجود ہونے کے باوجود فروخت نہیں ہو پارہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شہری زیادہ تر ونڈو شاپنگ ہی کررہے ہیں کیونکہ وہ قیمتیں پوچھتے ہی واپس چلے جاتے ہیں۔گاہکوں کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کے منظور ہونے سے پہلے ہی گاڑیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔دوسری جانب کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے متاثر ہونے والے کاروبار کے لئے ڈیوٹی میں اضافہ کسی بڑے جھٹکے سے کم نہیں ۔پہلے ہی کاروبار میںبے یقینی کی فضا آ چکی ہے اورکاروبار بہت متاثرہ تھے لیکن اب صورتحال مزید بگڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں ؟  فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

کل سے شروع ہونیوالا بارشوں کاسلسلہ کب تک برسے گا؟ نشیبی علاقے زیر آب آنے کا امکان

جیل چلا جائوں گا لیکن۔۔۔شیخ رشید بھی ڈٹ گئے ، عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی ، سب سے بڑی مشکل ختم ہو گئی

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانیوالے کتنے پاکستانیوں کا انتقال ہو گیا؟افسوسناک خبر

شہباز شریف پاکستان کو سری لنکا بننے سے بچالیں گے یا نہیں؟ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے

مہران گاڑی دوبارہ مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟ سوزوکی موٹرکمپنی نے آخرکار خاموشی توڑدی

محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

کاروبار شروع ہوتے ہی ڈالر منہ کے بل نیچے آگرا، قدر میں کتنے روپے کی واضح کمی ہوگئی؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر

یکم جولائی سے پیٹرول مزید کتنا مہنگا ہوجائیگا؟دعوے نے پاکستانیوں کے ہوش اڑ ادیئے

خیبرپختونخوا کی اہم ترین خاتون شخصیت سیلفی لیتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گئیں، ہر آنکھ اشکبار

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ