12:40 pm
ٹیکس میں اضافےکے بعد کون کونسی ادویات کی قیمتیں بڑھ گئیں؟ عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں متعدد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا، خام مال پر عائد ہونے والے ٹیکس کے بعد بلڈ پریشر اور کولیسٹرول سمیت متعدد ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کی
رپورٹ کے مطابق ناجائز منافع خوروں کی جانب سے کئی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔مہنگی ادویات کی فروخت میں ملوث منافع خوروں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیے جانے کے دعووں کے باوجود ناجائز منافع خوری کا سلسلہ بند نہیں ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے حال ہی میں ادویات کے خام مال پر 17.5 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور معدے کی تیزابیت سمیت کئی ادویات مزید مہنگی کر دی گئی ہیں۔یہاں واضح رہے کہ وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ منی بجٹ سے عام آدمی زیادہ متاثر نہیں ہوگا، سبزیوں، چکن، انڈے، گوشت اور آٹے پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، ادویات کے خام مال پر ڈیوٹی لگنے سے 15سے 20 فیصد قیمتیں کم ہوجائیں گی، زیادہ تر ٹیکسزامپورٹڈ اشیا پر لگائے گئے ہیں، امپورٹڈ دودھ پر سیلزٹیکس لگایا ہے۔بڑی گاڑیوں اور بیرون ملک ڈراموں پر ٹیکس لگایا ہے، ہم نے مقامی انڈسٹری کو تحفظ دیا ہے۔ اس حوالے سے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کی جانب سے بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ منی بجٹ میں حکومت نے نئے ٹیکس نہیں لگائے بلکہ چند چیزوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے جس سے عام آدمی متاثر نہیں ہو گا،اس بل کے نتیجے میں ادویات کی قیمتیں بڑھیں گی نہیں بلکہ ادویات سستی ہوں گی۔

BUSINESS NEWS IN URDU 

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 