11:00 am
سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے پر 17فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے جبکہ ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے پشاور کینٹ ، سٹی کے جیولرز کی تفصیلات اکھٹی کر لی ہے جبکہ ایف بی آر کے خوف کے باعث جیولرز
نے اپنی دکانوں سے کریڈٹ کارڈ کی مشینیں بھی اٹھا لی ہیں سترہ فیصد ٹیکس عائد ہونے کے بعد سونا 1لاکھ 24ہزار تولے سے 1لاکھ 35ہزار فی تولے تک پہنچ گیا ہے۔منی بجٹ نے سونا اور چاندی کے زیوارات پر 17فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ کی قیمت میں تقریباً سترہ ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جو کہ صارفین ادا کرینگے ۔جبکہ چا ندی پر بھی سترہ فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیاہے سیل آف پوائنٹ سسٹم نصب نہ کرنے والے جیولرز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے ایف بی آر نے اندر شہر ، پشاور کینٹ کے جیولرز کی تفصیلات کو حتمی شکل دیدیا ہے یونیورسٹی روڈ ، حیات آباد کے جیولرز میں سے بعض نے پوائنٹ آف سیل سسٹم سے منسلک ہونے پررضا مندی ظاہر کردی ہے ۔

business news in urdu 

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع