04:16 pm
پیٹرول 200روپے فی لیٹر ہو گا، پاکستانیوں کو ایک اور بُری خبر سنا دی گئی

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 200 روپے تک جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک  بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 200 روپے سے زائدہوگی اور بہت جلد ڈالر 225 روپے سے اوپر ہوگا ۔انہوں  نے کہا کہ ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا دیا گیا، 
اب پتا چلا ان کرداروں کا کہ امپورٹڈ حکومت صرف کرپشن کرنا جانتی ہے، امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، بتایا جائے کہ اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا۔خیال رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کیا ہے جو آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان