08:58 pm
پاکستانی روزانہ کتنی مالیت کی پٹرولیم مصنوعات  استعمال کررہے ہیں؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 30دنوں میں تین بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے پٹرول کی قیمت 233.89روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 263.31روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں اس اضافے سے لگ بھگ ہر صنعت،بالخصوص آٹو موٹیو انڈسٹری بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی طرف سے ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں روزانہ 5کروڑ 60لاکھ لیٹر پٹرولیم مصنوعات استعمال ہو رہی ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے حساب لگایا جائے تو پاکستانی روزانہ 4ارب 70کروڑ روپے کی پٹرولیم مصنوعات استعمال کر رہے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ رقم سالانہ 1.7ٹریلین روپے بنتی ہے۔ پاکستانی روزانہ جو 4ارب 70کروڑ روپے کا ایندھن پھونکتے ہیں اس میں سے 3ارب 71کروڑ روپے کا ایندھن محض سفری ذرائع پر خرچ ہوتا ہے۔ مالی سال 2022-23ءکے لیے حکومت نے جو بجٹ بنایا ہے، اگر ایندھن کے اس خرچ کا اس سے موازنہ کیا جائے تو یہ بجٹ کا 20فیصد بنتا ہے۔ اگر اس رقم سے ہم پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے لیے نئے طیارے خریدیں تو 20ایئربس اے 380طیارے خریدے جا سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 79.01فیصد ایندھن ٹرانسپورٹ، 11.84فیصد پاور سیکٹر، 7.38فیصد صنعتوں، 1.54فیصد حکومت اور 0.15فیصد ایندھن (پٹرول اور ڈیزل وغیرہ) گھریلو استعمال میں صرف ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 