06:18 pm
ایک سال تک بجلی کا بل معاف، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا ریلیف دیدیا گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے مہنگائی سے پسے غریب بجلی صارفین کو ایک بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین کے بلوں کی ادائیگی صوبائی حکومت کرے 
گی ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت بجلی کے بلوں کی مد میں بجلی صارفین کو ایک ارب روپے کا ریلیف دے گی جس کا اطلاق یکم جولائی سے کردیا جائے گا اور دیا جانے والاریلیف 12 ماہ کے لئے کارآمد ثابت ہوگا، پنجاب حکومت نے اس فیصلے کے حوالے سے اپنی سفارشات وفاقی حکومت کو ارسال کردی ہیںجن کے مطابق بجلی کے بلوں کے مد میں ریلیف کے حق دار وہ بجلی صارفین ہونگے جنہوں نے اپریل میں 100 سے کم یونٹ استعمال کئے۔ ایسے بجلی کے صارفین کی تعداد 76 لاکھ بتائی گئی ہے بجلی کے بلوں پر سبسڈی کی مد میں پنجاب حکومت رقم لیسکو کو ادا کرے گی۔ حکومت سبسڈی سے 42 فیصد بجلی صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے۔ جن کا تعلق غریب گھریلو صارفین سے ہوگا۔ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت ، وزارت پٹرولیم اور اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے نشاندہی کی کہ گزشتہ 21 روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کیا گیا جس کا کوئی جواز نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 