09:42 pm
پاکستانی معیشت کیلئے بڑی خوشخبری، 2.3 ارب ڈالر کہاں سے ملنے والے ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے کہا ہے کہ چینی کنسورشیم آف بینکس نے 2.3 ارب ڈالر قرض کی سہولت کے معاہدے پردستخط کردیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے قرض کی سہولت کے معاہدے پر
گزشتہ روز دستخط کیے گئے تھے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ معاہدے کے تحت 2 دن میں رقم پاکستان کو موصول ہو جائے گی۔ سہولت فراہم کرنے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ واضح رہے کہ وزیرخزانہ نے آج کہا تھا آئی ایم ایف سے بھی پاکستان کے معاملات طے پاگئے ہیں اور جلد معاہدہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا