08:23 pm
پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی کار کلٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق کلٹس کی فروخت سے آلٹو اور سوئفٹ کی فروخت متاثر
ہوئی ہے۔ کمپنی کا مقصد سوئفٹ اور آلٹو کی فروخت میں اضافہ کرنا ہے۔ پاکستان آٹو موٹر مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق آلٹو نے اس سال مارچ میں 9,800 سے زائد یونٹس فروخت کیے ہیں۔ اپریل میں یہ تعداد کم ہو کر 5000 تک پہنچ گئی تھی۔ مئی میں فروخت 5,400 کے قریب ہوگئی تھی۔ نئی کلٹس کو 2017 میں لانچ کیا گیا تھا۔ پاک سوزوکی موٹرکمپنی نے نے ہیچ بیک کے تین مختلف ماڈلز وی ایکس، وی ایکس آر، وی ایکس ایل لانچ کئے تھے۔ 1000 سی سی گاڑیوں میں کلٹس نے مارکیٹ پر غلبہ حاصل کررکھا تھا۔کلٹس میں ایئر بیگز، پاور اسٹیئرنگ، پاور ونڈو، اموبائلائزر اور کی لیس انٹری کی خصوصیات موجود ہیں۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی کو کچھ مہینے قبل کلٹس کی پیداوار میں تاخیر کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ جس وجہ سے کمپنی کو ایئربیگز کی کمی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ رپورٹس کے مطابق آنے والے مہینوں میں کلٹس کو باضابطہ طور پر بند کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان