10:19 pm
گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ترمیمی فنانس بل 2022ء کے تحت گاڑیوں پر سی وی ٹی (کیپیٹل ویلیو ٹیکس )کم کردیا ہے۔ 
ذرائع کے مطابق سی وی ٹی میں ایک فیصد کمی کی گئی ہے۔ فنانس بل 2022ء میں ایف بی آر نے مخصوص اثاثوں کی کیپیٹل ویلیو پر ایک لیوی آف ٹیکس کی تجویز دی ہے جسے کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ٹیکس ان گاڑیوں پر عائد ہو گا جن کی قیمت 50لاکھ روپے سے زائد ہوگی۔ ابتدائی طور پر یہ ٹیکس 2 فیصد تجویز کیا گیا تھا تاہم اب ایف بی آر نے اس میں کمی کرتے ہوئے ایک فیصد کردیا ہے۔ ایف بی آر کی طرف سے گاڑیوں کی ویلیو کا تخمینہ لگانے کے لیے بھی ایک طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ یہ ٹیکس ملک میں بننے اور درآمد کی جانے والی تمام گاڑیوں پر عائد ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا