11:12 pm
بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

11:12 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )مغربی دباؤ اور پابندیوں کے باوجود بھارتی کمپنیوں نے روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا معاہدہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کمپنیوں نے روس
سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کا بھی بڑا معاہدہ کرلیا ہے اور بھارت کی سب سے بڑی سیمنٹ کمپنی روس سے کوئلہ خریدے گی اور الٹرا ٹیک کوئلے کیلیے ادائیگی چینی کرنسی میں کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق ملک کی سب سے بڑی سیمنٹ کمپنی روس سے ایک لاکھ 57 ہزار ٹن کوئلہ خریدے گی اور روس کو اس کی ادائیگی چینی کرنسی 17 کروڑ 26 لاکھ یو آن کی صورت میں ادا کرے گی۔واضح رہے کہ روس یوکرین تنازع کے بعد مغربی دباؤ اور پابندیوں کے باوجود بھارت مسلسل روس سے خریداری کررہا ہے۔بھارت کے روس سے تیل کے بعد کوئلہ خریدنے کے معاہدے پر ماہرین معاشیات نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ان مواقع سے فائدہ نہ اٹھانے پر شہباز حکومت پر کڑی تنقید کی ہےماہر معاشیات اور سابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے اس حوالے سے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئلے کی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بہت اوپر ہوچکی ہیں، بھارت نے سیاست کو معیشت سے دور رکھا اور فائدہ اٹھا رہا ہے، جب کہ ہماری حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچے لگایا ہوا ہے، انہوں نے خانہ پُری کیلئے روس کو خط لکھا ہے، شہباز حکومت روس سے سستا تیل لینے کیلئے اب تک سنجیدہ نظر نہیں آرہی، جب تک یہ حکومت فیصلہ کرنے جائے گی تو گاڑی نکل چکی ہوگی۔مزمل اسلم نے مزید کہا کہ تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا اور حکومت یکم جولائی کو پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھا رہی ہے۔ماہر معاشیات خرم شہزاد کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ روس تیل، گیس، کوئلے ودیگرچیزوں سے دنیا کی 25 فیصد ضرورت پوری کرتا ہے، بھارت نے روس سے اچھے تعلقات استوار کیے ہوئے ہیں اور وہ تجارت کرکے اس موقع کا فائدہ اٹھا رہا ہے، یہ مواقع ہیں کہ پاکستان سمیت پورا خطہ روس سے تجارت کرے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان کی صورتحال مختلف ہے کیونکہ ہم ابھی آئی ایم ایف پروگرام میں بھی ہیں اور فیٹف کی گرے لسٹ سے بھی نہیں نکلے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا