01:09 pm
پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

 کولمبو (نیوزڈیسک)بجلی کی لوڈشیڈنگ ، خوراک اور ادویات کی قلت جیسی سنگین پریشانیوں  سے نبردآزما سری لنکا میں پٹرول ختم ہو گیا ، حکومت نے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے   پٹرول اور ڈیزل 
کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔ پٹرول بحران کے شدت اختیار کرتے ہی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر آ گئے ،مظاہرین نے حکومت سے ایندھن کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا پٹرول دو یا عہدہ چھوڑ دو۔ احتجاج میں ڈاکٹرز ، بینکرز سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔سری لنکن حکومت کا کہنا ہے کہ پٹرول کی تازہ کھیپ 22 جولائی کو پہنچے گی جبکہ پٹرول اور ڈیزل کی ایک کھیپ 13 جولائی کو پہنچنے کا امکان ہے۔سری لنکن حکومت نے اگلے دو ہفتوں کے دوران بسوں، ٹرینوں اور ایسی گاڑیوں کو ہی کو ایندھن بھرانے کی اجازت دی ہے جو میڈیکل سروسز یا خوراک کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، سری لنکا میں ایندھن کے ذخائر کم ترین سطح تک پہنچ چکے ہیں اور ملک میں صرف ایک دن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن موجود ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا