08:51 pm
حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

 وفاقی حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے اضافے کی سفارش کردی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ
کو ارسال کردی ہے، پیٹرول 4 روپے 80 پیسے اور ڈیزل 8 روپے 60 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 13 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ آج کریں گے۔ دوسری جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے پیش نظر اسلام آباد، لاہور، کراچی سمیت چھوٹے بڑے شہروں اور علاقوں کے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کا رش لگ گیا ہے، شہری گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں فُل کروانے پٹرول پمپس پر پہنچ گئے۔ جس کی وجہ سے پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، اسی طرح اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی پیٹرول پمپس پر گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کا رش لگ گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج اضافہ نہیں کیا جارہا، 50 روپے پیٹرولیم لیوی میں موحلہ وار اضافہ کریں گے، آئندہ دو تین ماہ مشکل ہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوگی، لیکن ہم ڈیفالٹ سے بچ چکے ہیں اور بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا