08:04 pm
کے الیکٹرک تو قربانی کے آدھے پیسےہڑپ کرگئی،طویل ترین لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کا میٹر شارٹ کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک)مرمت کے نام پر کراچی میں طویل لوڈ شیڈنگ جاری ہے کےالیکٹرک نے شدید گرمی میں اہلِ کراچی کی جان اور صحت سے کھیلنا شروع کردیا۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک تو قربانی کے آدھے پیسے ہڑپ کر گئی۔کراچی میں بجلی کی بندش سے پریشان حال شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے باوجود متعدد علاقوں میں
مینٹیننس کے نام پر گھنٹوں بجلی بندکرنے کے نئے سلسلے کا آغاز کر دیا۔پورے کراچی میں میں چھ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کے علاوہ بغیر کسی وجہ کے مرمت کے نام پر دس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ صبح 8 بجے سے مختلف علاقوں میں مینٹیننس کے نام پر بجلی بند کردی جاتی ہے۔شہر میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے اورلوڈشیڈنگ والے علاقوں میں دن میں چار مرتبہ ساڑھے چار سے پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔کراچی میں شدید گرم موسم کے پیش نظر شہر میں کسی بھی قسم کے مینٹیننس شٹ ڈاوٴن کو فوری طور پر معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم شہر بھر میں شٹ ڈانو کے نام پر گھنٹوں بجلی بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔طویل ترین لوڈشیڈنگ نے کراچی والوں کا میٹر شارٹ کردیا ہے۔گلستان جوہر میں لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج رہے راشد مہناس روڈ ملینیم مال کے قریب شہریوں کا بجلی پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج سڑک بلاک کردی۔کراچی میں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے ہیڈآفس پر دھرنا دےدیا۔ صدر موبائل مارکیٹ کے باہر شہریوں نے احتجاج کیا۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا

پاکستان کی اہم شخصیت کاڈرائیورتیزاب حملے میں سخت زخمی

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا