10:55 am
پاکستانی اپنی کمر کس لیں، تیل کی قیمتیں تاریخی بلندی پر پہنچنے کا خدشہ ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

نیو یارک (نیوزڈیسک) امریکہ کے سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا جواب دیا تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔بلوم برگ کے مطابق جے پی مورگن کی نتاشا کنیوا  سمیت دیگر تجزیہ کاروں کی جانب
سے بینک کے صارفین کو ایک نوٹ لکھ کر خبردار کیا گیا ہے کہ روس کی معاشی حالت اتنی مستحکم ہے کہ وہ معیشت کو زیادہ نقصان پہنچائے بغیر تیل کی 50 ملین بیرل یومیہ پیداوار میں کمی برداشت کرسکتا ہے۔ اگر روس اپنی پیدا وار میں کمی کرتا ہے تو باقی دنیا کیلئے یہ تباہ کن ہوگا۔ اگر خام تیل کی پیداوار تین ملین بیرل یومیہ کم کی جاتی ہے تو لندن کروڈ آئل کی قیمت 190 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گی اور اگر پیدا وار میں یومیہ پانچ ملین بیرل کی کمی جاتی ہے تو خام تیل کا ایک بیرل 380 ڈالر کا ہوجائے گا۔صارفین کو لکھے نوٹ میں جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے کہا کہ مغربی پابندیوں کے جواب میں روس اپنی توانائی کی برآمدات میں کمی کرسکتا ہے، یہ عین ممکن ہے کہ مغرب کو سبق سکھانے کیلئے روسی حکومت تیل کی پیداوارکم کردے جس کے عالمی معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  