12:15 pm
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ، عالمی مارکیٹ سے تہلکہ خیز خبر

واشنگٹن (نیوزڈیسک )عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.78 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 110.4 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔واضح رہے کہ امریکہ کے سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر 
روس نے امریکہ اور یورپ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کا جواب دیا تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہیں۔بلوم برگ کے مطابق جے پی مورگن کی نتاشا کنیوا سمیت دیگر تجزیہ کاروں کی جانب سے بینک کے صارفین کو ایک نوٹ لکھ کر خبردار کیا گیا ہے کہ روس کی معاشی حالت اتنی مستحکم ہے کہ وہ معیشت کو زیادہ نقصان پہنچائے بغیر تیل کی 50 ملین بیرل یومیہ پیداوار میں کمی برداشت کرسکتا ہے۔ اگر روس اپنی پیدا وار میں کمی کرتا ہے تو باقی دنیا کیلئے یہ تباہ کن ہوگا۔ اگر خام تیل کی پیداوار تین ملین بیرل یومیہ کم کی جاتی ہے تو لندن کروڈ آئل کی قیمت 190 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائے گی اور اگر پیدا وار میں یومیہ پانچ ملین بیرل کی کمی جاتی ہے تو خام تیل کا ایک بیرل 380 ڈالر کا ہوجائے گا۔صارفین کو لکھے نوٹ میں جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں نے کہا کہ مغربی پابندیوں کے جواب میں روس اپنی توانائی کی برآمدات میں کمی کرسکتا ہے، یہ عین ممکن ہے کہ مغرب کو سبق سکھانے کیلئے روسی حکومت تیل کی پیداوارکم کردے جس کے عالمی معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

بے نظیر کی جائیداد بھی بچوں کو دے دی ۔۔ آصف علی زرداری نے کون سی بڑی خواہش کا اظہار کر دیا؟

روز کپڑے بھی بدلواتے اور... پورا خاندان کیا سمجھ کر ڈیڑھ سال تک لاش کے ساتھ رہتا رہا، چونکا دینے والا انکشاف

اللہ انہیں زندگی دے ۔۔ اقرارالحسن کو اچانک ایسا کیا ہوگیا کہ ہسپتال میں داخل ہوگئے؟ مداح پریشان

بے روزگار خاتون کی نوکری کے لیے انوکھی درخواست کہ نائک جیسی بڑی کمپنی فوراً نوکری دینے مجبور ہوگئی

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟