08:37 pm
بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) امریکی ڈالر نے ایک اونچی جست لگا کر بھارتی روپے کو بھی چت کردیا۔بھارتی
میڈیا کے مطابق ملکی کرنسی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے اور آج ایک ڈالر 81.30 بھارتی روپے کے برابر ہوکر 22 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح پاؤنڈز نے بھی 114.50 روپے پر پہنچ کر بھارتی روپے کو ڈھیر کردیا۔ڈالر اور پاؤنڈز کی قیمتوں میں اس تاریخی کمی اور بھارتی روپے کی بے قدری کی وجہ سے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) جز وقتی ریلیف کے لیے ڈالر فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا تاہم یہ اقدام ناکافی ثابت ہو رہا ہے۔ایک طرف تو بھارتی روپے کی قدر کی مسلسل گر رہی ہے لیکن دوسری جانب مودی سرکار جنگی جنون میں مبتلا ہوکر مغربی ممالک سے اسلحہ اور جنگی ساز و سامان کی خریداری کے لیے بڑے بڑے معاہدے کرنے میں مصروف ہے۔بھارتی روپے کی قدر میں کمی سے ہونے والی مہنگائی کی وجہ سے غریب شہریوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ بیروزگاری کا طوفان الگ تباہی مچارہا ہے جب کہ کورونا اب بھی ایک خطرہ بنا ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

سیلابی صورتحال سے کیسے بچا جائے؟ سندھ کابینہ کے اہم فیصلے

عمران خان ملک وقوم کا فخر ، حقیقی آزادی کی تحریک میں اپنا لہو دیا ،میاں اسلم اقبال

دوستوں نے ذرا سی بات پر دوست کو اغواء کرکے قتل کردیا،وجہ قتل کیاتھی،جانئے اس خبر میں

امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

بلوچستان میں رہائی کے بعد اعظم سواتی کو سندھ منتقل کرنے کی تیاری

میں کوئی جادوگر نہیں ہوں،ایسا کس کرکٹرنے کہا؟جانئے اس خبرمیں

چین خلیجی ممالک سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا،شی جن پنگ

کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

ڈیلی میل معذرت، برطانوی صحافی کی وضاحت آگئی،تفصیل اس خبر میں

سندھ میں کرونا وبا کے دوران کیا ہوتا رہا؟ آڈٹ رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

فیفاورلڈ کپ کی میزبانی پر امیرقطرکو مبارکباد ،ایران بین الاقوامی معاہدوں کی پابندی کرے ،شہزادمحمد بن سلمان