12:53 pm
مہنگائی کی تیز رفتار کو بریک نہ لگ سکی

مہنگائی کی تیز رفتار کو بریک نہ لگ سکی

12:53 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مہنگائی کی تیز رفتار کو بریک نہ لگ سکی
، 0.48 فیصد اضافے سے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح دوبارہ 30 فیصد سے اوپر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ،روزمرہ کی 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور 9 اشیاء میں کمی ہوئی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.48 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 30.16 فیصد تک پہنچ گئی ،ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کئے گئے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار کے مطابق 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، فی درجن انڈوں کی قیمت میں 21 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہواہے، برائیلر زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 60 پیسے کا اضافہ ہواہے جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت 4 روپے 48 پیسے کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 20 پیسے کا اضافہ ہوا،رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں آلو، تازہ دودھ ، چاول، لہسن، بیف مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں ،ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر، آٹا ، گھی، ایل پی جی گھریلو سلنڈر سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں،ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔دوسری جانب گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ آج زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس بڑھاکر 16 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ بڑھی ہوئی مہنگائی مستقل نہ ہوجائے اور مالی استحکام کو لاحق خطرات قابو میں رہیں، تاکہ زیادہ پائیدار بنیاد پر بلند نمو کی راہ ہموار ہوسکے۔ بلند غذائی اور قوزی مہنگائی میں بڑھی ہوئی مہنگائی کا کلیدی کردار ہے۔ سیلاب سے فصلوں کو نقصان پہنچا جس سے غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، فیصلے کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے، مالی استحکام کو درپیش خطرات کو قابو میں رکھنے کیلئے فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

ڈالر مہنگا پاکستانی روپے کی بے قدری جاری ۔۔۔۔ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت کیا ہو گی۔۔۔؟جانیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ سنگین ترین خطرےمیں۔۔۔کون سے خطرات لاحق ہیں۔۔۔؟جانیں

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،بچوںکی شادی کے لیے پریشان والدین کے لیے بری خبرآگئی

جلدی جلدی نوٹ چینج کروا لیں ، کس تاریخ تک 100،50،10اور 1000روپے کے پاکستانی نوٹ چلنا بند ہو جائیں گے

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کےلیےپریشان والدین کےلیے بری خبرآگئی

مہنگے پیٹرول سے پریشان نہ ہوں ۔۔۔تیار ہو جائیں تمام پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

مہنگائی  سے تنگ آئے لوگوں کیلئےبہت بڑی خوشخبری ۔۔۔تیل کی قیمتیں پچھلے دو ما کی نسبت کم ترین سطح پر آ گئیں ۔۔۔اب قیمت کیا ہو گی ؟جانیں

سونا پھر مہنگا، ایک تولہ کتنے کا ہو گیا،شادی کے خواہشمند افرادکےلیے بری خبرآگئی