03:15 pm
2 ماہ بعد ملک میںمرغی کا گوشت اور مزید کیا کیا نہیں ملے گا ۔۔۔سینئر صحافی نے بہت بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (نیوزڈیسک) سینئر اینکر جنید سلیم کے مطابق 2 ماہ بعد ملک میں
مرغی کا گوشت نہیں ملے گا،دودھ کی قیمت میں 2 سے 3 گنا اضافہ ہو جائے گا، خوردنی تیل کی قیمت بھی دگنی ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا نیوز سے وابستہ سینئر اینکر جنید سلیم کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر 3 سے 7 لاکھ ٹن سویا بین جو پہلے سے ہی خریدا جا چکا ہے، وہ پھنسا ہوا ہے، اسے کلیئر نہیں کیا جا رہا۔بتایا گیاہے کہ یہ سویا بین، کوکنگ آئل کی تیاری اور مرغی کی خوراک میں استعمال ہوتا ہے۔ اب اس سویا بین کی کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سےاگلے ڈیڑھ سے 2 ماہ میں ناصرف مرغی کا گوشت مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو گا، بلکہ دودھ اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو جائے گا۔دوسری جانب اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کے سویابین اور کنولہ کے جہازوں کی کلیئرنس نہ ہونے سے سرمایہ کار پریشان ہیں اور انہوں متعلقہ حکام سے رجوع کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کے سویا بین اور کنولہ میل کے چار جہاز کلیئرنس کے منتظر ہیں اور کلیئرنس نہ ملنے پر سرمایہ کار پریشان ہیں جس کے بعد انہوں نے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا ہے۔آل پاکستان سولونٹ ایکسٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت فوڈ سکیورٹی کو خط لکھا گیا ہے جس میں حکومت سے سویابین، کوکنگ آئل سیڈز کی درآمد میں حائل کسٹمز رکاوٹیں دور کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ایسوسی ایشن کی جانب سے وزارت فوڈ سکیورٹی کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پورٹ قاسم پر آئے کنولہ اور سویا بین کے جہازوں کو کلیئرنس نہیں دی جا رہی جس کی وجہ سے سرمایہ کار پریشان ہیں۔ پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کے سویا بین اور کنولہ میل کے چار جہاز کلیئرنس کے لیے کھڑے ہیں۔خط میں وزارت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے نان جینی ٹیکل سیڈز کی درآمد کو جواز بنا کر کلیئرنس روک دی ہے۔کلیئرنس نہ ہونے سے فیڈ ملز اور خوردنی تیل کمپنیوں کو خام مال کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ کنولہ اور سویا بین کی کلیئرنس نہ ہونے سے پورٹ پر موجود درآمدی سیڈز کی خرابی کا بھی خدشہ ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پورٹ قاسم آٹر چینل میں ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کے درآمدی کنسائنمنٹ پانی میں کھڑی ہیں۔ بیج درآمد پر پالیسی کو واضح نہیں کیا گیا تو 6 کروڑ میٹرک ٹن بیج کی درآمد متاثر ہوسکتی ہے۔دو جہازوں کی کلیئرنس متاثر ہونے سے چکن فیڈ اور خوردنی تیل کی قیمت دگنی ہوگئی ہے۔ سویا بین کا استعمال جانوروں کی فیڈ میں ہوتا ہے چکن کی قیمت 50 روپے کلو تک بڑھ گئی ہے۔خط میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کنولہ کی سپلائی متاثر ہوئی تو خوردنی تیل کی قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ایسوسی ایشن نے یہ بھی کہا ہے کہ عالمی سطح پر بیجوں کی کرشنگ پر پابندی نہیں،کسٹم نے غلط معلومات پر کنسائمنٹ روکے، اس حوالے سے حکومت پالیسی واضح کرے اور سویا بین وکنولہ کی کرشنگ پر نوٹیفکیشن جاری کرے۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

مارکیٹ میں چینی کی قیمت اور اسکی فی کلو لاگت میں ہوشربافرق ۔۔۔؟بہت بڑا انکشاف کہ آ پ بھی چونک جائیں

ڈالر مہنگا پاکستانی روپے کی بے قدری جاری ۔۔۔۔ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت کیا ہو گی۔۔۔؟جانیں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی زیرزمین سرنگ سنگین ترین خطرےمیں۔۔۔کون سے خطرات لاحق ہیں۔۔۔؟جانیں

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،بچوںکی شادی کے لیے پریشان والدین کے لیے بری خبرآگئی

جلدی جلدی نوٹ چینج کروا لیں ، کس تاریخ تک 100،50،10اور 1000روپے کے پاکستانی نوٹ چلنا بند ہو جائیں گے

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کےلیےپریشان والدین کےلیے بری خبرآگئی

مہنگے پیٹرول سے پریشان نہ ہوں ۔۔۔تیار ہو جائیں تمام پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

مہنگائی  سے تنگ آئے لوگوں کیلئےبہت بڑی خوشخبری ۔۔۔تیل کی قیمتیں پچھلے دو ما کی نسبت کم ترین سطح پر آ گئیں ۔۔۔اب قیمت کیا ہو گی ؟جانیں