06:34 pm
جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کتنا سود اداکرے گا؟ اعداد وشمار سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی 20 ممالک سے قرض مؤخر ہونے پر پاکستان کو کتنا قرض ادا کرے گا؟اعدادوشمار 
سامنے آگئے۔نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع اقتصادی امور کاکہناہے کہ جی 20 ممالک سے قرض موخر اقدامات پر بھاری سود ادا کرنا ہوگا ، پاکستان کو 2 ارب 85 کروڑ ڈالر پر 83 کروڑ30 لاکھ ڈالر سود ادا کرنا ہوگا۔ذرائع اقتصادی امور کاکہناہے کہ قرض مؤخر اقدام کے تحت3 ارب68 کروڑ ڈالر قرض ریلیف ملا ،ذرائع کاکہناہے کہ فیزون میں 1 ارب 33 کروڑ قرض مؤخر پر 27 کروڑ80 لاکھ سود ادا کرنا ہوگا،فیزٹو میں 85 کروڑ20 لاکھ ڈالر قرض مؤخر پر 27 کروڑ90 لاکھ سود دینا ہوگاجبکہ تیسرے مرحلے میں 67 کروڑڈالر پر27 کروڑ60 لاکھ سود دینا ہوگا۔ذرائع اقتصادی امور کا مزید کہناتھا کہ 2020 سے اب تک 3 مراحل میں جی 20 ممالک سے قرض ادائیگیاں مؤخر کرائی گئیں،جی 20 ممالک کو قرض کی ادائیگیاں 2026 سے شروع کی جائیں گی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 