06:10 pm
ملک میں مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا،چینی ،آٹا، دالیں، تازہ دودھ سمیت 7اشیائے ضروریہ مزیدمہنگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں مہنگائی کا طوفان نہ تھم سکا اور اس کی شرح 30 اعشاریہ 66 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے
ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جن کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اعداد و شمار کے مطابق پیاز 16 روپے 54 پیسے، لہسن 1 روپے 7 پیسے، انڈے 5 روپے 51پیسے، باسمتی چاول 2 روپے 86 پیسے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 60 روپے 77 پیسے مہنگا ہوا۔اسی طرح چینی ایک روپے 9 پیسے فی کلو ، 20 کلو آٹے کا تھیلا 12 روپے 83 پیسے، دال مونگ ایک روپے 92 پیسے، دال ماش ایک روپے 13 پیسے، تازہ دودھ، دہی، چائے گڑ بھی مہنگا ہوا۔ایک ہفتے میں 8 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ ٹماٹر 43 روپے 4 پیسے فی کلو، برائلر مرغی 10 روپے 9 پیسے، آلو 2 روپے 81 پیسے فی کلو، اڑھائی کلو خوردنی گھی 4 روپے 34 پیسے سستا ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 