06:04 pm
ڈالر کے مقابلے میں بنگلادیشی ٹکا کی قدر میں ریکارڈ کمی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)صرف پاکستان میں ہی نہیں بنگلادیش میں بھی مقامی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں خسارے میں چلی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈالر کے مقابلے ميں بنگلہ ديش کا ٹکے کی قدر ميں ريکارڈ ستائیس فيصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے
بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 ٹکے تک پہنچ گیا۔ غير ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بھی کم ہوکر بتیس ارب ڈالر رہ گئے ہیں، جب کہ کمرشل بینکوں نے ڈالر کی قلت کی وجہ سے نئی ايل سيز کھولنا بند کرديں ہیں۔بنگلا عوام کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں ہر قسم کی اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں کیونکہ کووِڈ کی صورت حال میں بہتری کے پیش نظر پوری دنیا میں چیزوں کی مانگ بڑھ رہی ہے، جب کہ یوکرین-روس کی جنگ سے عالمی سپلائی چین میں بھی خلل پڑا ہے، جس کی وجہ سے مال منگوانے کے اخراجات بڑھ گئے۔ اس کی وجہ سے امریکی ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی