06:05 pm
بیلجیئم نے 58 ارب یورو سے زائد کے روسی اثاثے منجمد کردیے

برسلز (نیوزڈیسک)بیلجیئم نے یورپین یونین کی جانب سے لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کے فیصلے کے بعد 58 ارب یورو سے زیادہ کے روسی اثاثے منجمد کردئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئیم کے وفاقی وزیر خزانہ نسنٹ وان پیٹیگم نے اس حوالے سے اپنے
ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ کسٹمز نے بھی اس دوران 91 ہزار سے زیادہ ٹرانزیکشنز اور روس اور بیلاروس کی جانب جانے والے 7925 کنٹینرز کو بھی عملی طور پر دوبارہ کھول کر چیک کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ بیلجیئم کے اقدامات کے نتیجے میں یورپین بلیک لسٹ میں شامل 1789 روسی کمپنیاں یا افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے یہ تمام اعدادوشمار یوکرین پر روسی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی ہیں۔واضح رہے کہ یوکرین میں روسی جنگ کے آغاز کے بعد سے بیلجیئم کی وزارت خزانہ نے جو 58 ارب یورو مالیت کے اثاثے ضبط کیے یہ اپنی مالیت کے اعتبار سے یورپین یونین کے کسی بھی ممبر ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہیں۔یہ بھی واضح رہے کہ یورپین کمیشن کی طرف سے جاری کردہ پابندیوں کی یہ 10ویں قسط تھی جس پر 27 ممبر ممالک نے جمعہ کی رات کو اتفاق کیا تھا۔بیلجیئم نے ان پابندیوں کو سختی اور تیزی سے نافذ کرتے ہوئے نہ صرف 58 ارب کے اثاثے منجمد کیے بلکہ 191 ارب یورو کے مالیاتی لین دین کو بھی روک دیا۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا