07:03 pm
آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی ،زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت ختم وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق برآمدی شعبے کو حاصل سہولت آج
یکم مارچ سے ختم ہوگئی رعایتی سہولت کے تحت برآمدی شعبے کو فی یونٹ بجلی 19روپے 99پیسے کے فکس ریٹ پر دی جاتی تھی سستی بجلی کی یہ سہولت ٹیکسٹائل کارپٹس سپورٹس سرجیکل اور چمڑے کی صنعتوں کو حاصل تھی سہولت کا'اعلان وفاقی وزیر خزانہ نے اکتوبر 2022میں کیا تھا سستی بجلی سہولت 30جون 2023تک دی گئی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا