01:29 pm
چائے پینے والوں کیلئے بری خبرآگئی ، بڑے بحران کا خدشہ

کراچی(نیوزڈیسک) امپورٹمیں رکاوٹیں چائےکی درآمد میں شدید مشکلات کا سامنا ،
مارکیٹ میں چائے کی ترسیل متاثر ،بڑا بحران سراٹھانے کا خطرہ منڈلانے لگا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کا رجحان میں اضافے کا امکان۔پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کی اعدادوشمار کے مطابق چائے کی طلب کے مقابلے میں 50 فیصد کم چائے درآمد کی جارہی ہے گزشتہ دو ماہ میں چائے کی پتی کی درآمد 52 فیصد کم ہوگئی پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے مطابق فروری میں 11 ہزار 940 ٹن پتی درآمد کی گئی۔فروری میں 2 کروڑ 77 لاکھ ڈالر مالیت کی پتی درآمد کی گئی دسمبر میں پتی کی درآمد کا حجم 24 ہزار 765 ٹن رہا تھا۔دسمبر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر مالیت کی پتی درآمد کی گئی تھی۔درامد کنندگان کا کہنا ہے کہ صرف 180 دن کی موخر ادائیگیوں کی صورت میں کنٹینرز کو ریلیز کرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فروری سے مارچ کے وسط تک چائے کی پتی کی قیمت میں 700 روپے کلو تک اضافہ ہوچکا ہے مارکیٹ میں پتی کی قیمت 1100 روپے سے بڑھ کر 1800 روپے پر آگئی ہے۔پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے کنوینر زیشان مقصود کے مطابق ماہانہ طلب سے 50 فیصد کم چائے درآمد کرپارہے ہیں طلب و رسد کا توازن بگڑنے سے قیمت مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا