11:00 am
پاکستان کیلئے اچھی خبر،چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کیلئے اچھی خبر،قرض واپسی کیلئے پاکستان کو چین مزید مہلت مل گئی ،
چین سے مزید 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین پاکستان کو 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر قرض دے گا، 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر کے تجارتی قرضوں کی ری فنانسنگ جبکہ فوری سہارا کے لیے چینی حکومت فنڈ سے 1ارب ڈالر فراہم کرے گی ، سیلاب کی تباہ کاریوں سے بحالی کے لیے پاکستان کو دیگر ممالک سے 400 ملین ڈالر تک امداد ملنے کا بھی امکان ہے۔ واضح رہے جون میں قرضوں کی 2 اہم ادائیگوں کے بعد چین پاکستان کی مزید مالی معاونت کرئیگا،اس وقت پاکستان کے موجودہ ذخائر 4 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، بجٹ بھی پیش کرنا ہے اور پاکستان کو آئندہ ماہ کے آخر تک 3 اعشاریہ 7 ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز