English E-Paper
  • Epaper
  • English
  • مزید
    • ویڈیوز
    • اسلام
    • خواتین
    • پکوان
    • موبائل اور ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • گاڑیوں کی خریدو فروخت
  • اوصاف سپیشل
  • کالمز
  • سائنس/صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • کاروبار
  • شوبز
  • سپورٹس
  • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • Epaper
  • English
  • مزید
    • ویڈیوز
    • اسلام
    • خواتین
    • پکوان
    • موبائل اور ٹیکنالوجی
    • سیاحت
    • گاڑیوں کی خریدو فروخت
  • اوصاف سپیشل
  • کالمز
  • سائنس/صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • کاروبار
  • شوبز
  • سپورٹس
  • گلگت بلتستان
  • کشمیر
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • صفحۂ اول
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کشمیر
  • گلگت بلتستان
  • سپورٹس
  • شوبز
  • کاروبار
  • اسلام
  • دلچسپ و عجیب
  • اوصاف سپیشل
  • سائنس/صحت
  • کالمز
  • خواتین
  • پکوان
  • ویڈیوز
  • English
تازہ ترین خبریں
  • میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ
  • شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی
  • پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا
  • منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 
  • الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا
  • پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا
  • بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع
  • سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا
پاک افغان ٹریڈ :تاجر افغان حکومت  کیساتھ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور

پاک افغان ٹریڈ :تاجر افغان حکومت کیساتھ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور

پاک افغان سرحد پر جدید اسلحےسے لیس اہلکار وں کی تعیناتی

پاک افغان سرحد پر جدید اسلحےسے لیس اہلکار وں کی تعیناتی

’’چمن میں باپ نے اپنا ہی چمن اجاڑ دیا‘‘

’’چمن میں باپ نے اپنا ہی چمن اجاڑ دیا‘‘

یااللہ خیر! پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

یااللہ خیر! پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

جے یو آئی نظریاتی کی ریلی میں د ھ ماکہ ،چھ افراد جاں بحق

جے یو آئی نظریاتی کی ریلی میں د ھ ماکہ ،چھ افراد جاں بحق

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کوآ ج سے  بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کوآ ج سے بند کرنے کا فیصلہ

بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ
Hello
بلوچستان دھماکے میں اچکزئی اپنے گارڈزسمیت جاں بحق
Hello
پاکستان میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکہ
Hello
چمن، پولیو ٹیم پرفائرنگ ، خاتون ورکرجاں بحق،ایک شدید زخمی
Hello
بلوچستان پھردھماکے سے گونج اٹھا
Hello
پاکستان کا اہم شہر زور دار بم دھماکے سے لر ز اٹھا
Hello
پاک افغان ٹریڈ :تاجر افغان حکومت  کیساتھ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور

پاک افغان ٹریڈ :تاجر افغان حکومت کیساتھ طالبان کو بھی بھاری ٹیکس دینے پر مجبور

10 months ago.

چمن(روزنامہ اوصاف)افغانستان میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے اثرات افغانستان کی دیگر ممالک کے ساتھ تجارت اور تعلقات پر بھی پڑ رہے ہیں، حال ہی میں پاک، افغان سرحد اسپن بولدک پر طالبان کے مبینہ کنٹرول کے بعد تاجر ٹیکسز میں اضافے کی شکایات کر رہے ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان اور افغان حکام تاجروں کے سامان کی محفوظ منتقلی کے لیے الگ الگ ٹیکس وصول کر رہے ہیں جب کہ ان علاقوں میں اب بھتہ خور بھی سرگرم ہو گئے ہیں۔  

جے یو آئی نظریاتی کی ریلی میں د ھ ماکہ ،چھ افراد جاں بحق

جے یو آئی نظریاتی کی ریلی میں د ھ ماکہ ،چھ افراد جاں بحق

12 months ago.

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں جے یو آئی نظریاتی کے رہنما کی گاڑی کے نزدیک د ھ م اک ے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساجد مہمند روڈ پر جے یو آئی نظریاتی کی جانب سے اسرائیل کےخلا ف ریلی کا اہتمام کیا گیا تھا۔ ریلی کے اختتامی مقام پر مبینہ طور پر موٹرسائیکل میں نصب مواد کو ریمورٹ کے ذریعے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق

پاک افغان سرحد پر جدید اسلحےسے لیس اہلکار وں کی تعیناتی

پاک افغان سرحد پر جدید اسلحےسے لیس اہلکار وں کی تعیناتی

17 months ago.

کوئٹہ(روزنامہ اوصاف) چمن میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں جدید اسلحہ و آلات سے لیس 50 لیویز اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،ان لیویزاہلکاروں کی تعیناتی کا مقصد سرحدی علاقوں میں امن کو برقرار رکھنا ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر کوئٹہ ڈویژن اسفند یار خان کی زیر صدارت اجلاس میں قلعہ عبداللہ، چمن بارڈر پر امن و امان کی صورتحال میں بہتری اور بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔

’’چمن میں باپ نے اپنا ہی چمن اجاڑ دیا‘‘

’’چمن میں باپ نے اپنا ہی چمن اجاڑ دیا‘‘

17 months ago.

چمن(روزنامہ اوصاف)چمن میں باپ نے اپنا چمن اجاڑ دیا،فائرنگ کرکےدوبیٹوں کوابدی نیند سلا دیا۔تفصیلات کےمطابق چمن میں باپ نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹوں کو اس وقت موت کے گھاٹ اتار دیا جب وہ گہری نیند سورہے تھے ۔

یااللہ خیر! پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

یااللہ خیر! پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرز اٹھا

27 months ago.

چمن (نیوز ڈیسک)چمن میں تاج روڈ پر چمن لیویز جیل کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں تحصیلدار رسالدار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ رسالدار میجر عبدالرازق ترین کی گاڑی پر ہوا، جس میں وہ زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد دھوئیں کے بادل چھا گئے

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کوآ ج سے  بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کوآ ج سے بند کرنے کا فیصلہ

27 months ago.

چمن(آن لائن)کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو آج پیر سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا۔اس کے علاوہ پاک افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی اضلاع میں کورونا وائرس سے شہریوں کو بچانے کے لیے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں

بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ

بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ

30 months ago.

چمن : بلوچستان کے شہر چمن میں بم دھماکہ، دھماکے کے ذریعے علاقے میں قائم ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا، شہادتوں کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن سے انتہائی تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے چمن میں قائم ایک ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔  

بلوچستان دھماکے میں اچکزئی اپنے گارڈزسمیت جاں بحق

بلوچستان دھماکے میں اچکزئی اپنے گارڈزسمیت جاں بحق

37 months ago.

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک)قلعہ عبداللہ کے علاقے سپینہ غنڈی کے قریب دھماکہ، دھماکے میں قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی اپنے دو محافظوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ہے، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ چمن میں ایک سڑک کے قریب نصب بم کے ذریعے کیا گیا، دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا،

پاکستان میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکہ

پاکستان میں ایک ہی دن میں دوسرا دھماکہ

37 months ago.

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بڑے صوبے بلوچستان میں بم دھماکہ ہو گیا ۔ ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ چمن میں ایک سڑک کے قریب نصب بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

چمن،  پولیو ٹیم پرفائرنگ ، خاتون ورکرجاں بحق،ایک شدید  زخمی

چمن، پولیو ٹیم پرفائرنگ ، خاتون ورکرجاں بحق،ایک شدید زخمی

37 months ago.

بلوچستان پھردھماکے سے گونج اٹھا

بلوچستان پھردھماکے سے گونج اٹھا

38 months ago.

چمن(ویب ڈیسک ) مال روڈ فلسطین چوک پر دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع چمن میں دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق دھماکا مال روڈ فلسطین چوک پر ہوا ہے، اور جائے وقوعہ پر فورسز کی گاڑی بھی کھڑی تھی جو مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ اور ممکنہ طور پر اسی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا

پاکستان کا اہم شہر زور دار بم دھماکے سے لر ز اٹھا

پاکستان کا اہم شہر زور دار بم دھماکے سے لر ز اٹھا

39 months ago.

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا اہم شہر زور دار بم دھماکے سے لر ز اٹھا ۔۔چمن کے علاقے مال روڈ پر دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام کے مطابق مال روڈ پر دھماکہ کراچی بس ٹرمینل کے قریب ہوا۔ دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی۔ لیویز پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) نے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی جبکہ دھماکے کے بعد پاک افغان شاہراہ پر آمدورفت معطل ہو گئی۔

CEO Daily Ausaf

پکوان خواتین

امپورٹنٹ لنکس

اوصاف سپیشل کالمز

پرا ئیویسی پولسیی اشتہارات

ہمارے بارے میں

ہما رے متعلق رابطہ کریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2019 Daily Ausaf. All Rights Reserved