ڈیرہ اللہ یار ،موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ ،بجلی ،گیس غائب معمولات زندگی متاثر ہوگئی

ڈیرہ اللہ یار ،موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ ،بجلی ،گیس غائب معمولات زندگی متاثر ہوگئی

8 months ago.

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں موسم سرما کی پہلی بارش سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا بجلی اور گیس غائب معمولات زندگی متاثر ہوگئی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اللہ یار اور مضافاتی علاقوں میں جمعہ کی شب سے شروع ہونے والی موسم سرما کی پہلی بارش جمعہ کی صبح تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آگئی نکاسی آب کے نالے بپھر گئے جس کے باعث گلی محلے تالاب بن گئے اور شہریوں کی آمدورفت سخت متاثر ہوگئی بارش کی بوندیں گرتے ہی موسم نے تیزی سے انگڑائی لی اور سردی کی نئی لہر دوڑ گئی بارش اور سردی میں بجلی اور گیس غائب ہوگئے خواتین کو امور خانہ داری سمیت عام معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو کر رہ گئی لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے سردی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لیے اور ساتھ ہی گرم مشروبات اور کھانوں کی طرف بھی